66

جہیز خوری کے خاتمے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

جہیز خوری کے خاتمے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع 
قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن عظمیٰ زاہد بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئ
جہیز جیسی لعنت کا اسلام میں کوئی تصور نہیں ہے:متن
جہیز نہ ہونے کی وجہ کئی غریب گھرانوں کی بچیاں گھر میں بیٹھی بڑھی ہو رہی ہے:متن
بیشتر لڑکیوں کو کم جہیز لانے پر سسرالیوں کے ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑتا ہے:متن
جہیز خوری کے خاتمے کیلئے عملی طور پر اقدامات کیے جائیں:مطالبہ
جہیز کی سرکاری سطح پر ایک حد مقرر کی جائے :مطالبہ
جو سسرال والے کسی بچی سے زیادہ جہیز کا مطالبہ کریں ان کیخلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے:مطالبہ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں