206

دوسری شادی کے خواہشمند ہو جائیں خبردار

دوسری شادی کے خواہشمند ہو جائیں خبردار
لاہور کی عدالت نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا
عدالت نے مجرم کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی لاہور:مجرم کو 5000 روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم
میرے خاوند شعیب زاہد نے بغیر اجازت دوسری شادی کر لی ہے،درخواستگزار رابعہ یونس
دوسری شادی کرنے سے پہلے میری اجازت نہیں لی گئی،درخواستگزار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں