96

نیب کا مجرم طبی بنیاد پر رہا ہونے کے بعد بھی پروٹوکول سے باز نہ آیا

نیب کے مجرم طبی بنیاد پر رہا میاں نوازشریف رہائ میں بھی پروٹوکول سے باز نہ آئے
نوازشریف کی آمد سے قبل انکے اسپتال شریف میڈیکل کمپلیکس کے گارڈ ٹریفک وارڈنز کا رول ادا کرنے لگے
گارڈز نے آمد سے قبل ٹریفک کو مکمل طور پر روک دیا
آمد سے قبل ٹریفک کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں
شریف سٹی کے گارڈز نوازشریف کے سکواڈ کو ٹریفک روک سیلیوٹ مارتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں