51

ڈولفن پولیس اہلکاروں کی دور ان ڈیوٹی کے دوران سونے کی ویڈیو منظر عام پر آگی

رائیونڈ میں ڈولفن پولیس کو ڈاکوؤں چورو کو پکڑنے کے لیے تعنیات کیا ۔۔۔۔
رائیونڈ شاہی پولیس کے بعد اب ڈولفن پولیس بھی بھی اپنی مان مانیاں کرنے لگی۔
ڈالفن پولیس اہلکار دوران گشت ۔گشت کرنے کی بجائے آرامکرنے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں
رائیونڈ شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی اور اغواء برائے تاوان کی وار وارداتوں میں مزیداضافہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں