36

شریف خاندان کو ایک اوربڑا جھٹکا، شریف خاندان کی شوگرملزنیلام ہونا شروع ہو گئی

شریف خاندان کو ایک اور جھٹکا، نواز شریف کے کزن کی ملکیت شوگر ملز کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا گیا
نواز شریف کے کزن کی ملکیت حسین وقاص شوگر ملز کی جائیداد 31 اگست کو نیلام کی جائے گی
اور یاد رہے کہ
چوہدری شوگر ملز کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی تفصیلات کے مطابق
نیب نے 31 جولائی کو نوازشریف کے بیٹوں ،بیٹی اور بھتیجے کو بھی طلب کر لیا .مریم نواز۔حسن نواز حسین نواز اور عباس شریف کے بیٹے عبدالعریز کو طلب کیا گیا ہے
شریف خاندان کے تمام افرادکو 11 بجے دوپہر طلب کیا گیا ہے. طلب کیے گئے تمام افراد چوہدری شوگر ملز میں شئیر ہولڈرز ہیں یہ تمام افراد کروڑوں روپے مالیت کے شئیر کے مالک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں