14

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے یہ توسیع اگلے برس آسٹریلیا میں ہونے والی ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن شپ کو مدنظر رکھ کر کی گئی ہے . مکی آرتھر کی کوچنگ میں پاکستان ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون ہے. اظہر علی ایک مرتبہ پھرٹیسٹ سیریز کے کپتان بن گئے
سرفراز کا بوجھ کم کرنے کے لیے اظہر علی کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان بنانے پر اتفاق ہوگیا ۔سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی قیادت برقرار رکھا جائے گا.
ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم کو نائن کپتان کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ بھی کر لیا گئا
تمام فیصلوں کا باضابطہ اعلان دو اگست کو کرکٹ کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں