49

اساتذہ کی میں نہ مانو کی ضد برقرار

لاہور میں پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرایسویسی ایشن کے اساتذہ کا احتجاج چھٹےروز میں داخل. اساتذہ کی میں نہ مانو کی ضد برقرار.مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں دھرنا جاری رکھنے کا اعلان. حکومتی نمائندوں نے بھی چپ سادھ لی . مظاہرین کا پے پروٹیکشن ایم فل اور پی ایچ ڈی الائونس کا اجرا و دیگر کے مطالبات برقرار .احتجاج کے باعث ٹریفک کا نظام بھی متاثر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں